عالمی تبلیغی جماعت کاطویل عرصہ بعد فیصل آباد میں تبلیغی اجتماع ہفتہ کو نماز کے بعد شروع ہوا اجتماع گاہ جامع مسجد اسماعیل میں قائم کی گئی تھی۔جہاں بڑا ممبر بنایا گیا ہے۔ اسماعیل مسجد،اسماعیل مرکز روڈ عقب الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں واقع ہے اجتماع (آج) 22جنوری بروز اتوار بعد نماز مغرب تک جاری رہااجتماعی دعا مغرب کی نماز کے بعد بیان کے ساتھ ہی ہوئی تاریخ دینے سے پہلے رائیونڈ سے دو سو سے زائد جماعتوں کا تقاضا کیا گیا تھاجبکہ اجتماع میں سینکڑوں تبلیغی جماعتیں مختلف اوقات کے لیے اللہ کے راستہ میں روانہ ہوں گئی
By:
islamic
On: January 15, 2023
جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد میں ہر سال بڑی تعداد عالم بن کر میدان عمل میں آتے ہیں
By:
islamic
On: January 14, 2023
Maolna haneef jalandri Nazam aala wifaqulmadaris arabia pakistan Bayan in Jamia islamia imdadia faisalabad jalasa dastar bandi 2023
Subscribe to:
Posts (Atom)